منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایسا کیفے جہاں آپ کو ہر طرف الو ہی نظر آ ئیں گے

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جاپان کے شہرتوشیم میں کیٹ کیفے کے بعد اب ایک نئی تھیم کا حامل کیفے بھی مقبولیت حاصل کر رہا ہے جس میں کیفے کے اندرمو جود درجن الّو آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔اس نئے Owlتھیم کیفے میں تربیت یافتہ الّو وں کی خدمات لی گئی ہیں جو اس پورے کیفے میں جگہ ،جگہ بیٹھے کافی پینے کیلئے آنے والے افراد پر گہری نظر رکھتے ہیں۔اس کیفے کی خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کے تھیم کی مناسبت سے اس میں چائے کے کپ،پلیٹس،بسکٹس اور ڈیکوریشن میں بھی الّو ہی کی شکل بنا ئی گئی ہے جہاں آنے والے افراد ان کے ساتھ تصاویر بنو اکر اس منفرد تجربے سے محظوظ ہو تے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل ٹوکیو میں بھی Owlکیفے متعارف کر وایا گیا تھا جس کی کامیابی کے بعد اب جاپان کے مختلف شہروں میں یہ کیفے کھولے جارہے ہیں۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…