بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما پاکستان پہنچ گئیں ،3روزہ دورے کے دوران ان کی کیا مصروفیات ہونگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) ہالینڈ کی ملکہ میکسیما قرض برائے ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ کی حیثیت سے تین روزہ دورے پر پیر کو پاکستان پہنچ گئی ۔اپنے قیام کے دوران ملکہ میکسیما صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتوں کے علاوہ سرکاری اور نجی شعبوں کے شراکت داروں سے بھی بات چیت کریں گی۔

ملکہ میکسیما سٹیٹ بینک کے چھوٹے قرضوں کے پروگرام کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گی جس کا مقصد چھوٹے قرضوں پر شرح منافع کم کرنا اور رقوم کی ڈیجیٹل منتقلی کو فروغ د ینا ہے تاکہ عوام کو فائدہ پہنچانے کے علاوہ مالیاتی شعبے میں سب کو شامل کیا جاسکے۔ ملکہ میکسیما نے اس سے پہلے فروری 2016 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…