ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف کی بیرون ملک روانگی ،عمران خان کیسے راضی ہوئے،اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ٹی وی اینکر عمران خان نے کہا ہے کہ  نواز شریف کو حکومت نے اجازت دے دی ہےاور وہ پاکستان سے باہر جا رہے ہیں۔

ان لوگوں کو ہتھوڑے مار مار کر پوچھا جائے کہ نواز شریف کو باہر بھجوانے کے پیچھے کیا کہانی ہے۔ ہم لوگ تو اگست میں بتا چکے تھے کہ یہ چلے جائیں گے۔پہلے  نواز شریف کی ضمانت ہو گی۔ پھر مریم کی ضمانت ہو جائے گی۔ پھر نواز شریف باہر چلے جائیں گے اور پھر مریم نواز بھی باہر چلی جائیں گی۔ اب معاملہ وہیں جا رہا ہے، جہاں پر طے ہوا تھا۔ شہباز شریف نے کہا تھا میں پیٹ پھاڑوں گا، ان کو سڑکوں پر گھسیٹوں گا، اس سے نہیں ہوا۔ ایک آدمی آیا اس نے کہا میں ان کو رلاؤں گا۔اور پھر ہم نے دیکھا کہ یہ سارے روئے۔ہم نے کبھی ان لوگوں کی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھے تھے۔ لیکن اگر اس بندے نے خود بھی ڈیلور نہ کیا تو وہ بھی ایک نہ ایک دِن روئے گا، یہ بھی ایک حقیقت ہے۔ خالی دوسروں کو رلانے اور آدھا وعدہ پورا کرنے سے کام نہیں چلے گا۔ عمران خان نے انہیں ترس کھا کر کر جانے دیا ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…