بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

آزادی مارچ،نتیجہ کیا نکلے گا ؟ اسد عمر نے قصہ ہی ختم کر دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اسلام آباد دھرنے کے حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ہونے والے مذاکرات کا نتیجہ اصول کی بنیاد پر بات کرنے پر نکلے گا۔وہ عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سوالات کے جوابات دے رہے تھے۔

اس موقع پر ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا مولانا فضل الرحمان کو اب احتجاج ختم کر دینا چاہئے؟ اس کے جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ پہلے دن سے ہمارا نقطہ نظر ہے کہ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے احتجاج مولانا کا حق ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے اچھی میٹنگ رہی، پاکستان ریونیو اتھارٹی بنانے کا مجھے نہیں پتہ، اخبار میں اس کے بارے پڑھا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…