اسلام آباد (این این آئی)موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پولی کلینک میں 36 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی ۔ ترجمان پولی کلینک کے مطابق پولی کلینک میں کے ڈینگی وارڈ میں 23 مریض تاحال زیر علاج ہیں ، گزشتہ چوبیسں گھنٹوں میں پمز میں ڈینگی کے 150 سے زائد مشتبہ مریضوں کو لایا گیا۔ترجمان پمز کے مطابق پمز ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں 40 مریض زیر علاج ہیں ،اسلام آباد میں اب تک تعداد 13 ہزار سے زائد ڈینگی مریض رپورٹ ہوئے۔
موسم کی تبدیلی کے باوجود ڈینگی کنٹرول نہ ہو سکا کتنے مریض سامنے آگئے ؟حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
شارجہ میں ملازمین کی کم از کم آمدن 20 ہزار درہم مقرر
-
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی قیمت متعارف ہونے سے پہلے ہی لیک ہوگئی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































