اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پولیس اور رینجرز کا فلیگ مارچ،کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی،دھرنے والوں کو پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد پولیس اور رینجرز کی جانب سے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے ایس پی سٹی زون عامر خان نیازی کی قیادت میں فلیگ مارچ کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق فلیگ مارچ کا مقصد لاءاینڈ آرڈر کی کسی بھی ممکنہ صورتحال کے پیش نظر کیا جا رہاہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایاکہ اسلام آباد پولیس ہر قسم کے ہنگامی صورتحال سے

نمٹنے کیلئے تیار ہے،مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایاکہ پولیس ہائی الرٹ ہے اور افسران و جوانوں کا مورال بلند ہے، اسلام آباد شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…