منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سانپ کے کاٹنے پر اپنے چار سالہ بیٹے کوبچانے کیلئے ما ں کا انوکھا اقدام

datetime 13  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کیفلیورنیا میں ایک ماں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنے بیٹے کی جان بچالی جیکلین کا ر مازا اپنے چار سالہ بیٹے کے ہمراہ پتھریلے راستے پر پیدل جارہی تھی کہ اس کے بیٹے کا پاﺅں سانپ کے اوپر آگیا اور سانپ اسے ڈس لیا بچے کے ورزنے پر جیکلین نے دیکھا کہ اس کے پاﺅں پر سانپ کے کاٹنے کا نشان موجود ہیں اس نے اپنے بیٹے کے پاﺅں پر سانپ کے ڈسنے کی جگہ پر منہ لگا کر زہر چوس لیا جیکلین کا کہنا ہے کہ جب واقعہ پیش آیا تو مجھے ڈرامہ سریل بونینزا کی وہ اقساط یاد آئیں جس میں ادکارہ اپنے ساتھی کے پاﺅں میں سانپ کے کاٹنے کے بعد زہر چوس لیتا ہے ہیلتھ آفیشلز کا کہنا ہے کہ اس طرح زہر چوسنا خطرناک ہوسکتا ہے خاتون کو چاہیے تھا کہ وہ 911پر کال کرتی اور اتنی دیر میں زخم کو پانی اور صابن سے دھو دیتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…