پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

رینجرزکے بیانات پرآصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،نوازشریف کو سخت پیغام

datetime 12  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ رینجرزکے بیانات حدودسے تجاوزہے ،اسے وفاق کی صوبے میں مداخلت سمجھیں گے ،وزیراعلیٰ سندھ نے بھی وزیراعظم سے شدیدتحفظات کااظہارکردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات میں سابق صدرکاپیغام پہنچایا،آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہاکہ رینجرزبیانات دیکراپنی حدودسے تجاوزکررہی ہیں ،اسے وفاق کی صوبے میں مداخلت سمجھیں گے ۔ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کے صبرکاپیمانہ لبریزہوگیا۔انہوںنے کہاکہ سندھ میں رینجرزکے بیانات پرشدیدتحفظات کااظہارکیا،وزیراعلیٰ سندھ نے شکایت کرتے ہوئے رینجرزکے بیانات کوصوبے میں وفاق کی مداخلت قراردیا۔انہوںنے کہاکہ رینجرزسندھ میں اپنی حدودسے تجاوزکررہی ہے ،جس کاسندھ حکومت پرمنفی اثررونماہورہاہے ،وزیراعلیٰ نے مطالبہ کیاکہ رینجرزکوبیانات دینے سے روکاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…