اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں ٹی وی پر براہ راست پنجہ آزمائی کامقابلہ رگبی کے کھلاڑی کو مہنگا پڑگیا ، مقابلے میں اتنا زور لگایا کہ بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی ، آسٹریلوی شہر سڈنی میں ٹی وی چینل پر براہ راست چیریٹی کے لیے 2 رگبی پلیئرز کے درمیان پنجہ آزمائی کا مقابلہ کرایا گیا ، جیسے ہی مقابلہ شروع ہوا دونوں کھلاڑیوں نے جیت کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا تاہم ایک کھلاڑی کا بازو انتہائی نازک ثابت ہوا ، میز کے ساتھ لگتے ہی ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور کھلاڑی کی چیخیں نکل گئیں۔ منظر دیکھ کرلوگ بھی سکتے میں آگئے۔
آسٹریلیا :پنجہ آزمائی میں زور لگانے سے رگبی کھلاڑی کے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































