جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عالمی شہرت یافتہ گلوکار و موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی آج 71ویں سالگرہ بحیثیت قوال کتنے البم ریلیز کئےجو آج تک ایک ورلڈ ریکارڈ ہے؟جانئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمدیار(این این آئی ) عالمی شہرت یافتہ گلوکار و موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی71 ویں سالگرہ( آج)13اکتوبر بروز اتوار کو منائی جائیگی وہ 13اکتوبر 1948کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ان کی مشہور قوالیوں میں’’علی مولاعلی‘دم مست قلندر مست مست ‘‘یادگار ہیں انہوں نے کئی بھارتی فلموں کی موسیقی دی اور کئی

میوزک البمز بھی ریلیز کئے نصرت فتح علی خان نے بحیثیت قوال 125آڈیو البم ریلیز کئے جوکہ ورلڈ ریکارڈ ہے انہوں نے پاکستان سمیت کئی حکومتوں اور اقوام متحدہ نے شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں متعدد سرکار ی اعزازات سے نوازا وہ 49سال کی عمر میں16 اگست1997 کو اپنے لاتعداد مداحوں کو چھوڑ کر دنیا فانی سے رحلت کرگئے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…