ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

منظور وسان نے ایک اور خواب دیکھ لیا وفاقی حکومت کو کیا مشورہ دیدیا؟جانئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے کیس میں نامزد پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔ نیب پراسیکیوٹر نے پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کیلئے مہلت طلب کرلی۔سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں کیس کی سماعت ہوئی۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ منظور وسان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں،

حتمی رپورٹ پیش کرنے کے لیے مہلت دی جائے، عدالت نے نیب سے منظور وسان کے خلاف 11 دسمبر کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں منظور وسان نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ہمارے لیے جیلیں نئی نہیں ہیں، ایسے وقت کے لیے تیار رہتے ہیں،حالات ایسے ہیں کہ حکومت جانے کے لیے تیاری کرے۔ نیب نے منظور وسان کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…