ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کے فون کا ڈیٹا ریکور ، لیگی رہنماء جیل سے کس کے ساتھ رابطے میں تھیں؟ تحقیقاتی ادارے بھی پریشان

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی صابر شاکر نےمریم نواز اور نواز شریف سے ملنے والے موبائل فون کے ڈیٹا سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے زیر استعمال فون کا ریکارڈ چیک کیا گیا تو پتہ چلا کہ وہ براہ راست وٹس ایپ اور دیگر سورسز کے ذریعے نواز شریف کیساتھ رابطے میں تھیں ۔ان انکشاف کے

ذریعےنواز شریف کے زیر استعمال فون ریکور کیا گیاجس کا ڈیٹا کافی ہوشربا قسم کا ہے ، ان کا کن کن لوگوں سے کہاں کہاں رابطہ ہوا ان میں کچھ بیرون ملک کیکالز کا بھی ڈیٹا ملا ہے ۔ ان میں کچھ ڈپلومیٹس کو میسج بھی کیے گئے ہیں ۔ اس سے ایک نئی کہانی سامنے آرہی ہے کہ ایک طرف ڈیل کی باتیں چل رہی ہیں تو دوسری جانب دھرنے کےاوپر بھی بات چیت چل رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…