ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

مریم نواز سے موبائل برآمد ہوا ہے یا نہیں ؟ سپرنٹنڈنٹ جیل نے قصہ ہی ختم کر دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کےک سپرنٹنڈنٹ اعجاز اصغر نے کہا ہے کہ مریم نواز کے حوالے سے افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ان کی بیرک سے موبائل برآمد ہوا ہے اس خبر میں کوئی صداقت نہی ہے اور نہ کسی قسم کا کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا ہےکہ مریم نواز تمام خواتین کیساتھ

سزا کاٹ رہی ہیں اس سے پہلے بھی افواہوں نے گردش کی تھی کہ ان کو بی کلاس دی گئی ہے جس میں تب بھی کوئی صداقت نہیں تھی اور آج بھی ہر جگہ ان افواہوں کو ہوا دی جارہی ہے کہ ان سے موبائل برآمد ہوا ہے ، سپرنٹنڈنٹ جیل اعجاز اصغر نے تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…