ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بھارت جبر سے کشمیریوں کی آزادی کو سلب نہیں کر سکتا ،چودھری سلیم باجوہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)معروف فلم پروڈیوسرچودھری سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پر حکومت پاکستان کے دلیرانہ مؤقف سے کشمیریوں کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں۔ انٹرویو میں چودھری سلیم باجوہ نے کہا کہ 2 ماہ سے محصور کشمیری بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں ان کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی۔ آزادی کشمیریوں کا مقدر ہے اور پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔جب تک ہندوستان مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں دیتا کشمیریوں کی ہر فورم پر

حمائت کا سلسلہ جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارت جبر سے کشمیریوں کی آزادی کو سلب نہیں کر سکتا بھارت کشمیر میں بے گناہوں کا قتل عام کر رہا ہے پاکستانی قوم کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں کشمیریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔عالمی انسانی حقوق کے اداروں اقوام متحدہ سمیت مسلم ممالک کو کشمیریوں پر مظالم بند کروانے کے لئے فوری موثر پالیسی بنانا ہو گی،کشمیریوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ہے اور روزانہ بے گناہ کشمیری مسلمانوں کو شہید کیا جا رہاہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…