جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

افغان طالبان کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی یا نہیں ؟ حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم سے طالبان وفد کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاش اعوان نے افغان طالبان کی وزیراعظم کیساتھ ملاقات کی تردید کر دی ہے ۔ انہوں نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ طالبان وفد کا دفتر خارجہ میں مذاکرات مفاہمتی عمل نیک شگون تھا، پاکستان نے ہمیشہ

علاقائی اور عالمی امن کیلئے مثبت ماحول پیدا کرنے میں گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز طالبان وفد کی وزیر خارجہ سے ملاقات اسی سلسلے کی کی کڑی تھی ، ہم پر امید ہیں آنے والے وقت میں مثبت نتائج دیکھنے کو ملیں گے ۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے افغان طالبان وفد کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…