جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نوشہرہ  میں محبت کی شادی کرنے کا بھیانک انجام،شوہر نے اپنی بیوی کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتاردیا،لرزہ خیز واقعہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ کینٹ  (آن لائن)نوشہرہ  خٹ کلے میں محبت کی شادی کرنے کا بھیانک انجام، غیرت کے نام پر شوہر نے آپنی دوسری بیوی خدیجہ کو بے دردی سے شدید تشددکے بعد بھانسی دیکر موت کے گھات اتاردیا اور پولیس کے سامنے خودکشی کا ڈارمہ رچایا۔پولیس نے شک ہونے پر پوسٹ مارٹم کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کی مشاورت کے بعدملزم شوہر صادق محمد کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ سے فرار ہوتے ہوئے گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم صادق محمد نے مقتولہ خدیجہ سے چھ سات ماہ قبل محبت کی شادی کی۔ملزم صادق محمد مقتولہ خدیجہ کے موبائل سننے پر ہمیشہ شک کرتا رہتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے معمولی تکرار کے بعد مقتولہ  خدیجہ کو شدید تشدد کے بعد گلے میں رسی  ڈال کر بھانسی دیکر موت کے گھات اتاردیا اور پھر نعیش پنکھے سے لٹکادی کہ میری بیوی نے خودکشی کرکے آپنی زندگی کا خاتمہ کردیاہے۔پولیس  تھانہ  آضاخیل نے مقتولہ کی نعیش چھت کے پنکھے سے اتار کر ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردی۔پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد مقتولہ کی نعیش والدہ کے حوالے۔پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم میں گلے میں رسی ڈال کر بھانسی سے موت واقعہ کونی کی تصدیق کردی  مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔پوسٹ مارٹم رپورٹ۔مقتولہ کی والدہ شہناز بی بی کی مدعیت میں داماد صادق محمد کے خلاف بیٹی کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔بعدالت  اکبر علی مہمند سینئر سول جج/جوڈیشنل مجسٹریٹI  نوشہرہ نے سفاک ملزم صادق محمد کو دو روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔میری بیٹی شہید ہے خدیجہ سوشل ووکر تھی ہر کسی کی خدمت کرتی تھی سفاک شوہر نے پہلے محبت کی شادی کی اور پھر میں بیٹی کو بے دردی سے مار مار کر بھانسی دیکر موت کے گھات اتاردیا چیف جسٹس اور حکومت مجھ کو انصاف دلائیں۔مقتولہ خدیجہ کی بزرگ والدہ کا ڈسٹرکٹ کورٹ نوشہرہ میں صحافیوں سے فریاد۔

تفصیلات کے مطابق  نوشہرہ کے علاقے خٹ کلے نوشہرہ خورد،محلہ رحمت آباد میں سفاک شوہر مسمی صادق محمد ولد تاج محمد نے غیرت کے نام پر آپنی دوسری بیوی مسما? خدیجہ دختر محمد نعیم کو شدید جسمانی تشدد کے بعد گلے میں بھانسی دیکر موت کے گھات اتاردیا۔پولیس تھانہ آضاخیل کے تفتیشی افیسر سب انسپکٹر محمد شعیب خان کے مطابق ملزم صادق محمد کی خدیجہ سے چھ سات ماہ قبل پسند کی شادی ہوئی تھی ملزم نے خٹ کلے میں کرایہ کا مکان بھی لیا ہوا تھا ملزم نے آپنی دوسری بیوی خدیجہ کو پہلے شدید تشدد کرنے کے بعد گلے میں رسی  کا بھندا ڈال کر بھانسی دیکر موت کے گھات اتاردیا۔ملزم نے مقتولہ کی نعیش کو چھت کے پنکھے سے لٹکادی

اور پولیس تھانہ آضاخیل میں رپورٹ کی کہ مزدوری کے بعد نامعلوم وجوہات پر بیوی خدیجہ نے خودکشی کرلی ہے۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر کمرے میں تمام حالات کا جائزہ لیا اوربھر مقتولہ کی نعیش چھت کے پنکھے سے اتار کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردی۔پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم میں گلے میں رسی ڈال کر بھانسی سے موت واقعہ کونی کی تصدیق کردی  مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔پوسٹ مارٹم رپورٹ۔مقتولہ کی والدہ شہناز بی بی کی مدعیت میں داماد صادق محمد کے خلاف بیٹی کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔بعدالت  اکبر علی مہمند سینئر سول جج/جوڈیشنل مجسٹریٹI  نوشہرہ نے سفاک ملزم صادق محمد کو دو روزہ جسمانی ریمارنڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…