نئی پنجابی فلم ’’عشق میراانمول‘‘کی محرم الحرام کے بعدپہلے سپیل کی عکسبندی مکمل

18  ستمبر‬‮  2019

خالق نگر(این این آئی)مصنف وہدائیتکارباسوچودھری کی نئی پنجابی فلم’’عشق میراانمول‘‘کی محرم الحرام کے بعدپہلے سپیل کی عکسبندی مکمل کرلی گئی ہے،فلم کی عکسبندی گزشتہ روزلاہورکے نواحی علاقے بھسین گائوں میں کی گئی،فلم کے کچھ سین راوی کے کنارے پربھی عکسبندکئے گئے ہیں،عکسبندی میں اداکارہ صائم علی اوراداکارصفدرماہی نے حصہ لیا اوراپنا کام عکسبندکروایا،سیٹ پرموجود فلم کے پروڈیوسرنعیم خان نے کہا ہے کہ

محرم الحرام کے بعد سے جاری پہلے سپیل کی عکسبندی مکمل کرلی گئی ہے،اب کچھ روزوقفے کے بعد فلم کے اگلے سپیل کی عکسبندی کا آغازکردیا جائے گا،جس میں دیگرفنکاراپنا کام عکسبندکروائیں گے،انہوں نے کہا کہ فلم کے لئے نغمات اکرم خیال نے لکھے ہیں،ان گیتوں کی خوبصورت دھنیں میوزک ڈائریکٹراستادقادرعلی شگن نے بنائی ہیں،جبکہ ان گیتوں کواپنی خوبصورت آوازمیں گلوکارہ سائرہ نسیم اورصفدرماہی نے ریکارڈکروایا ہے،امیدہے فلم بین اس شاہکارفلم کومدتوں یادرکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…