رِز احمد اور جمیلہ جمیل کا مودی کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت سے انکار

18  ستمبر‬‮  2019

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے اداکاروں رِز احمد اور جمیلہ جمیل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایوارڈ دینے پر گیٹس فا ئونڈیشن کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔رِز احمد ایمی ایوارڈ جیتنے والے پہلے ایشیائی نژاد امریکی اداکار ہیں جبکہ جمیلہ جمیل جسمانی ساخت کو تضحیک کا نشانہ بنانے کے خلاف جاری عالمی مہم کی سرکردہ رکن ہیں۔نوبل انعام یافتہ

خواتین کی مودی کو ایوارڈ نہ دینے کی درخواست گیٹس فائونڈیشن نے تصدیق کی ہے کہ اِن دونوں اداکاروں نے چوتھے سالانہ گول کیپر ایوارڈ کی تقریب سے اپنے نام واپس لے لیے ہیں۔دونوں اداکاروں نے کوئی وجہ نہیں بتائی، لیکن خیال ہے کہ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جاری بدترین تشدد اور ظلم کے خلاف احتجاج کے طور پر شرکت سے انکار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…