منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’جوکر‘‘کی نئی جھلکیاں جاری ، فلم 4 اکتوبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)دل دہلادینے والے واقعات اور خوف کی لہر پیدا کر دینے والے مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی سپر ہیرو کرائم ہارر فلم ’جوکر‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں، جبکہ فلم کا دوسرا سنسنی خیز ٹریلر رواں ہفتے ریلیز کیا جائے گا۔ہدایتکار ٹوڈ فلپس کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے اسٹینڈ اَپ کامیڈین کے گرد گھومتی ہے جو حالات و واقعات کی پریشان ہو کر جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیتا ہے اور اس کے

بعد پیش آنے والے واقعات لوگوں کو حیران و پریشان کر دیتے ہیں۔بریڈلے کوپر اور ٹوڈ فلپس کی پروڈیوس کردہ اس سنسنی خیز فلم میں ہالی ووڈ اداکار جوا کوائین فیونکس مرکزی کردار میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں رابرٹ ڈی نیرو، زیزی بیٹس، بِل کیمپس، فرانسز کونروئے اور بریٹ کولن سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔55 ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونے والی یہ فلم وارنر بروس پکچرز کے تحت 4 اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…