بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے باعث عوام کے صحت سے متعلق حقوق بری طرح متاثر ، بھارتی ڈاکٹر ز سے بھی نہ رہا گیا، اپنی حکومت کو خبردار کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(آن لائن) بھارتی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ پانچ اگست سے مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورت حال اور کرفیو کے باعث لوگوں کی صحت کی حفاظت سے متعلق حقوق بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں اور بڑے پیمانے پر لوگوں کو صحت کے مسائل کا سامنا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت بھر کے ڈاکٹروں پرمشتمل ایک ٹیم نے حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں کشمیر میں عائد پابندیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ڈاکٹروں کاکہنا ہے کہ پابندیوں کے باعث

لوگوں کو ادویات کی قلت کا سامنا ہے جبکہ وہ معمول کے چیک اپ کے لئے نہ تو سفر کر سکتے ہیں اور نہ ہی مریضوں کو ایمبولینس اور دیگر طبی سٹاف کی سہولت میسر ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بعض ڈاکٹرز کو اپنے گردے کے مریضوں کے حوالے سے تشویش ہے جو ڈائیلائسز کروارہے ہیں تاہم سرینگر سے باہر رہنے ولاے مریض اپنے ڈائیلائسسز کروانے ہسپتالوں تک نہیں پہنچ سکتے ۔ ڈاکٹروں کا کہنا کہ یہ لوگوں کی زندگیوں سے کھلواڑ ہے اور حکومت کو اس کے سدباب کے لئے کوئی اقدام کرنا چاہئے ۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…