بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی پرچم والے دیو ہیکل غبارے نے ’’را‘‘ کی دوڑیں لگوا دیں ،جانتے ہیں اس پر کیا پیغام لکھا تھا؟

datetime 17  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے بھارتی انٹیلی جنس کی دوڑیں لگوا دیں ۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی نے پاکستانی پرچم والے غبارے کو تحویل میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی علاقے فرید کوٹ میں پاکستانی پرچم والے دیوہیکل غبارے نے پورے بھارت میں سنسنی پھیلا دی ۔ کسان کرم چند سنگھ اپنے کھیتوں میں

پاکستانی پرچم والے دیو ہیکل غبارے کو فضا میں دیکھ حیران رہ گیا اور اس نے فوراً بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کو مطلع کیا کہ پاکستان کی جانب سے دیو ہیکل چیز پر اردو میں پیغام لکھ کر بھیجا گیا ہے جس پر بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی کی دوڑیں لگ گئیں اور انہوں نے پاکستان پرچم والے دیو ہیکل غبارے کو تحویل میں لے لیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…