اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ISI ایجنٹ قرار دینے پر حمزہ عباسی کا بھارتی چینل کو کرارا جواب

datetime 17  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے بھارتی چینل کی جانب سے آئی ایس آئی ایجنٹ کہنے پر چینل کو کرارا جواب دیا ہے۔مودی سرکار کی انتہا پسند پالیسی کی حمایت کرنے والا بھارتی میڈیا بھی کشمیریوں کی آواز دبانے میں پیش پیش ہے یہاں تک کہ مودی سرکار کی کشمیر میں جاری خونریزی پر پردہ ڈالنے میں اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں بھارتی چینل منفی پراپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔پاکستان سے نفرت میں مبتلا ایک بھارتی چینل ری پبلک بھارت نے حمزہ علی عباسی کو پاکستانی کی خفیہ ایجنسی اںٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی

ایس آئی) کا ایجنٹ قرار دے دیا۔حمزہ عباسی نے بھارتی چینل پر نشر کی جانے والی خبر کے کچھ اسکرین شارٹ ٹویٹر پر شیئر کیے اور چینل کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اداکار، صحافی اور جنگ کے حامی ارناب گوسوامی نے اپنی اور چینل کی شہرت کے لیے مجھے آئی ایس آئی کا خفیہ ایجنٹ قرار دیا ہے۔حمزہ علی عباسی نے یہ بھی کہا کہ میں یہ بات واضح کردینا چاہتا ہوں کہ میں آئی ایس آئی کا خفیہ ایجنٹ نہیں ہوں بلکہ میں فخرسے سرعام کہتا ہوں کہ میں آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہوں جس طرح 20 کروڑ پاکستانی آئی ایس آئی ایجنٹ ہونے پر فخر کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…