بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

مس وینزویلا کا تاج یونیورسٹی طالبہ کے نام

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراکس (این این آئی) وینزویلا میں سالانہ مقابلے کے دوران طالبہ نے ’’مس وینزویلا‘‘ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لاطینی امریکا کے ملک وینزویلا میں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کی طالبہ تھالیا نے ملک کی 23 امیدوار لڑکیوں کو ہراتے ہوئے ’مس وینزویلا‘ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔مس وینزویلا‘ کا مقابلہ چند دن سے جاری تھا.فائنل میں یونیورسٹی کی طالبہ 20 سالہ تھالیا اولوینو نے

ملک کی دیگر ریاستوں سے آنے والی دوشیزائوں کو مپچھاڑا۔ مس وینزویلا منتخب ہونے والی تھالیا اولوینو کا تعلق وینزویلا کی ریاست دیلتا اماکورا سے تھا۔مس وینزویلا کے فائنل مقابلے میں 24 لڑکیوں میں سے مجموعی طور پر 5 لڑکیوں کو منتخب کیا جاتا ہے، جس میں سے ایک لڑکی کو ’مس وینزویلا‘ قرار دیا جاتا ہے۔ فائنل رائونڈ میں منتخب ہونے والی باقی 4 دوشیزائوں میں سے ایک کو ’مس انٹرنیشنل‘ اور باقی تین کو ’مس وینزویلا‘ کا رنر اپ قرار دیا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…