پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

وینٹی لیٹر پر پڑی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں : مدیحہ شاہ

datetime 3  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ وینٹی لیٹر پر پڑی فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں اور قوی امید ہے کہ آنے والے دو سے تین سالوں میں فلم انڈسٹری دوبارہ اپنی مقام پر واپس آ جائے گی ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ایک دور میں لاہور کے اسٹوڈیو زمیں بیک وقت کئی کئی فلموں کی شوٹنگزہو رہی ہوتی تھیں اور فنکاروں کے پاس بھی سر کھجانے کا وقت نہیں ہوتا تھا مگر

پھر ہماری انڈسٹری کو کسی کی نظر لگ گئی او یہ تاریکی میں ڈوب گئی ۔ انہوں نے کہا کہ اب صورتحال بہت بہتر ہو گئی ہے اور خصوصاً کراچی کے فلمسازوں نے اس میں مرکزی کردار ادا کیا ہے او ر وہ فلم انڈسٹری کی سانسیں بحال ہو رہی ہیں ۔فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے میں ہر پلیٹ فارم پر اپنی کاوشیں کروں گی اور قوی امید ہے کہ آنے والے دو سے تین سالوں میں یہ اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر لے گی ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…