بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی صدر ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر استقبال،گرم جوشی سے مصافحہ،ملاقات شروع

datetime 22  جولائی  2019 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر استقبال،گرم جوشی سے مصافحہ،ملاقات شروع ، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لئے وائٹ ہاﺅس پہنچ گئے ہیں ، امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر

خود استقبال کیا، اس موقع پر دونوں رہنما انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے، مصافحہ کیا اور آپس میں گفتگو کی ، دونوں رہنما وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر کچھ دیر کھڑے رہے اور میڈیا کو تصاویر بنانے کا موقع فراہم کیا اور اس کے بعد وائٹ ہاﺅس کے اندر چلے گئے، وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو عالمی تناظر میں انتہائی خاص قرار دیاجارہاہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…