اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

سول ہسپتال کراچی میں ہیٹ ویو سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا

datetime 16  جون‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن)سول ہسپتال کراچی میں ہیٹ ویوو سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا۔سول ہسپتال ایم ایس ڈاکٹر خادم قریشی کا کہنا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہیٹ ویوو سے متاثرہ 4 مریض کو سول اسپتال لیا گیا جن میں سے تین کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا جبکہ ایک مریض علاج سے قبل ہی دم توڑ گیا۔متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔تاہم اس کی میت کو ایدھی کے حوالے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…