اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

خسرو بختیار کو وزیراعظم نے ڈانٹ پلائی تو غصہ بزرگ ملازم پر نکال دیا، بات یہی ختم نہ ہوئی ایسی سزا سنائی کہ انسانیت کا سرشرم سے جھک گیا

datetime 11  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کو وزیراعظم نے ڈانٹ پلائی تو غصہ ملازم پر نکال دیا ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار بجٹ سے متعلق فائل دفتر بھول آئے ،ملازم کو لانے میں دیر ہوئی تو وزیر ملازم پر برہم ہوگئے ،ملازم کو دیر ہوئی تو پریشانی میں ادھر اْدھر

گھومنے لگے۔ ذرائع نے بتایاکہ خسروبختیار نے ملازم سے مکالمہ کیا کہ کہاں تھے تم ، اس کو لانے میں تمہیں گھنٹے لگے ہیں ،بزرگ ملازم کو دروازے کے باہر کھڑا رکھنے کا حکم دیا اور خود پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں چلے گئے۔ خسرو بختیار نے کہاکہ میرا موبائل پکڑ کر باہرکھڑے رہو ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…