پاک فوج وزیرستان چھوڑ کر چلی جائے ، محسن داوڑ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ،طالبان کا مطالبہ دہرانے لگے

29  مئی‬‮  2019

راولپنڈی(آن لائن) میرانشاہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فرار ہونے والے محسن داوڑ نے انٹرنیشنل میڈیا سے پاک فوج کو وزیرستان سے چلے جانے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق میرانشاہ میں پاک فوج کی خار کمر چیک پوسٹ پر حملہ کر کے فرار ہونے والے محسن داوڑ نے بدھ کے روز بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے

دہشتگردوں کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ پاک فوج وزیرستان سے چلی جائے ۔ جس کے بعد محسن داوڑ کی دل کی بات زبان پر آنے سے حقیقت عیاں ہو گئی ۔ واضح رہے کہ عالمی قوتوں کو فوج کی وزیرستان میں موجودگی پسند نہیں اس لئے عالمی قوتیں دوبارہ دہشتگردوں کی پناہ گاہیں بنانا چاہتی ہیں کیونکہ پاک فوج نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دے کر وزیرستان کو دہشتگردوں سے پاک کیا ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…