پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

”آپ جب اقتدارمیں ہوتے ہیں تو ہمیں ملنا بھی پسند نہیں کرتے“شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہنگامہ،کارکنوں کا انتہائی اقدام، افسوسناک صورتحال‎

datetime 25  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہلٹر بازی کی نذر ہو گیا،لیگی کارکنان شہباز شریف کے سامنے پھٹ پڑے اور کہا کہ جب آپ اقتدار میں ہوتے ہیں تو ہمیں ملنا بھی پسند نہیں کرتے اور اب آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کی کمپین چلا ئیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت لندن میں اجلاس ہوا، یہ اجلاس افطار سے 7 گھنٹے پہلے ہوا جس میں رمضان المبارک کے باوجود لنچ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا،

اجلاس میں لیگی کارکن شہباز شریف کے سامنے پھٹ پڑے اور کہا کہ جب آپ اقتدار میں ہوتے ہیں تو ملتے بھی نہیں ہیں اور نہ ہی ہمارے ساتھ چائے پینا پسند کرتے اور اب آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کے لئے کمپین چلائیں، اجلاس میں ہلڑ بازی بھی دیکھنے میں آئی اور صحافیوں سے بھی بد تمیزی کی گئی جس پر صحافیوں نے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، اجلاس کے بعد وطن واپسی کے سوال پر شہباز شریف کوئی جواب دیئے بغیر ہی روانہ ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…