انتہا پسندی عروج پر، آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کے ساتھ میچ کھیلیں گے یا نہیں؟ بی جے پی نے عام انتخابات میں کامیابی کے فوراً بعد حیرت انگیز اعلان کر دیا

23  مئی‬‮  2019

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر گوتھم گھمبیر نے انتخابات میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت کرکٹ ٹیم کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف میچ سے دستبردار ہونے کے لیے تیار رہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ 2019ء

میں پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیموں کا میچ 16 جون کو شیڈول کے مطابق طے ہے۔ پاک بھارت مقابلہ ایسا ہوتا ہے کہ جسے پوری دنیا میں سب سے زیادہ کرکٹ شائقین دیکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا مشورہ دیا جاتا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…