منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

جان کیری کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال

datetime 31  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سویٹرزلینڈ کے شہرجنیوا میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کے نئے مرحلے پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی جوہری معاہدے کی حتمی ڈیڈ لائن 30جون مقرر کی گئی ہے۔ ایران نے ڈیڈ لائن میں توسیع کی خواہش ظاہر کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…