اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے بولٹن ویلٹر ویٹ مقابلے میں امریکی باکسر کرس الجیری کو شکست دے دی ہے۔نیویارک کے بارکلیز سینٹر میں کھیلے گئے مقابلے میں عامر خان امریکی باکسر پر شروع سے ہی حاوی رہے اور اپنے حریف پر مکوں کی بوچھاڑ آخر تک جاری رکھی۔ تینوں میچ ریفریز نے عامر خان کے حق میں فیصلہ دیا، جیوری نے عامر خان کو 111-117، 111-117 اور 113-115 سے فاتح قرار دیا۔عامر خان کا کرس الجیری کو شکست دینے کے بعد کہنا تھا کہ الجیری نے اچھا مقابلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سب کو پتہ ہے کہ میں امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر سے مقابلہ کرنا چاہتا ہوں اور اسے شکست دے کر اپنا ٹائٹل واپس اپنے نام کرنا چاہتا ہوں
امریکہ، عامر خان نے بولٹن ویلٹر ویٹ مقابلے میں امریکی باکسر کو شکست دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا



















































