جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر مقرر‎

datetime 6  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شبر زیدی چیئرمین ایف بی آر مقرر،وزیر اعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر مقرر کردیا ۔یاد رہے ا س سے پہلے حکومت نے احمد مجتبیٰ میمن کا بطور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو تقرری کا نوٹیفکیشن روک لیا تھا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتے کی شب احمد مجتبیٰ کا نوٹیفکیشن تیار تھا

مگر جاری ہونے سے قبل اسے اچانک روک لیا گیا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے جہانزیب خان کی جگہ پر احمد مجتبیٰ کو چیئرمین ایف بی آر منتخب کیا تھا۔ کسٹمز گروپ کے 15 ویں بیچ کے افسر مجتبیٰ میمن اس وقت ایڈیشنل سیکریٹری فنانس کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ہفتے کو وفاقی حکومت نے ڈاکٹر رضا باقر کا بہ طور گورنر اسٹیٹ بینک تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تھا، تاہم احمد مجتبیٰ کا نوٹیفکیشن روک لیا گیاتھا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…