منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

جیل اور قید عوام سے میرا رشتہ ختم نہیں کرسکتی نہ کل کوئی ڈکٹیٹر یہ رشتہ توڑ سکا نہ آج کوئی ڈوری ہلانے والاتوڑ سکے گا ،نوازشریف نے جیل جانے سے پہلے کارکنوں کو بڑی کال دیدی

datetime 6  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیل اور قید میرا عوام سے رشتہ نہیں توڑ سکتی، نہ کل کوئی ڈکٹیٹر یہ رشتہ توڑ سکا اور نہ ہی آج کوئی ڈوری ہلانے والا یہ رشتہ توڑ سکے گا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیل جانے سے قبل کارکنوں کے نام پیغام جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میں دیکھ رہا ہوں

کہ پورے ملک کو ایک جیل میں بدل دیا گیا ہے۔ہمیں یہ زنجیریں توڑنا ہوں گی اور قید سے نکلنا ہو گا۔ اٹھو اور ایک تحریک بن کر پھیل جاؤ۔ عظیم فتح ہماری منتظر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قید میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ واضح رہے ضمانت کی مدت ختم ہونے پر نوازشریف کو کل دوبارہ جیل منتقل کیا جائیگا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…