اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی درخواست مسترد، عدالتی فیصلے نے وزیر اعظم کو بڑی مشکل میں پھنسا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالتی اختیاراور کیس منتقلی کی عمران خان کی درخواست مسترد،آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں عمران خان کیخلاف شہبازشریف کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے عمران خان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قراردیا کہ لاہور کی عدالت ہتک عزت کے دعوے کی سماعت کرسکتی ہے ۔ عمران خان نے اپنی درخواست میں عدالتی دائرہ اختیار

سے متعلق درخواست میں موقف اپنایاتھا کہ لاہور کی عدالت ہتک عزت کےدعوے کی سماعت نہیں کرسکتی لہٰذا کیس کو اسلام آباد منتقل کیاجائے ۔ واضح رہے کہ عام انتخابات سے قبل عمران خان نے دعویٰ کیاتھاکہ پانامالیکس پر بات کرنے سے روکنے کے لیے شہبازشریف نے انہیں رقم کی پیشکش کی لیکن ثابت نہ کرسکے جس پر شہبازشریف نے عدالت سے رجوع کرلیا اور ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ ہرجانے کی ڈگری جاری کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…