منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

سوتیلی بیٹی کو دو ہفتے تک بھوکا رکھ کر تڑپا تڑپا کر مارنے والی ماں کو سزائے موت سنادی گئی،واقعے میں سگا باپ بھی شریک،افسوسناک انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جارجیا(این این آئی) امریکی ریاست جارجیا میں عدالت نے سوتیلی بیٹی کو بھوک سے تڑپا کر مارنے والی خاتون کو قتل کے جرم میں زہریلا انجیکشن لگانے کی سزا سنا دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ 36سالہ ٹیفنے موس نے 2013میں اپنی  10سالہ سوتیلی بیٹی کو تقریباً 2 ہفتے تک بھوکا رکھاجس کے باعث بچی کی موت ہوگئی۔اور صرف یہی نہیں بلکہ سزا یافتہ خاتون نے سوتیلی بیٹی کی لاش چھپانے کے لیے ڈرم میں ڈال کراْسے جلابھی دیا تھا۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ 2013 میں شہر کے مضافات

سے ایک 10 سالہ بچی کی مسخ شدہ لاش ڈرم میں پائی گئی تھی۔بچی کی لاش کا وزن صرف 14کلو تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جب ٹیفنے موس کو سزائے موت سنائی گئی تو ان کا چہرہ جذبات سے عاری تھا۔واضح رہے کہ موس ایمانی کے باپ کو عدالت نے س کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں 2015میں عمر قید کی سزا سنائی تھی جبکہ بچی کے باپ نے پولیس کو بتایا تھا کہ اس کی بیٹی کی موت زہریلا مواد پینے سے ہوئی۔یاد رہے اگر ٹیفنے موس کو زہریلا انجکشن لگایا تو ریاستی تاریخ میں تیسری خاتون کو سزائے موت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…