پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا آج 23واں یوم تاسیس! مرکزی تقریب میں اچانک عمران خان اپنی نشست سے اٹھے اور کسے ہاتھ ملانے کیلئے سٹیج پر پہنچ گئے ؟دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 1  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف آج اپنا 23واں یوم تاسیس منا رہی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے حاصل کی ۔ تقریب میں پی ٹی آئی کے کارکن اس وقت حیران رہ گئے جب معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی تشریف لائے ۔ انہیں ویل چیئر پر لایا گیا ۔ انہوں نے اس موقع پر خرابی صحت کے باعث نغمہ نہیں گایا لیکن اپنے مشہور

زمانہ نغمے’’بنے گا نیا پاکستان‘‘ میں کچھ تبدیلی کی اور اس کے 2نئے اشعار گنگنائے ۔ جب وہ جانے لگے تو وزیر اعظم عمران خان خود اٹھ کر عطااللہ عیسیٰ خیلوی کے پاس گئے ،ان سے پر جوش مصافحہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔اس موقع پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ پروگرام کے میزبان سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ جہاں عمران خان جیسا لیڈر ہو اس قوم کو گھبرانا نہیں چاہئے اور جہاں عطا اللہ جیسا سپورٹر ہو تو اس قوم کو تو بالکل نہیں گھبرانا نہیں چاہئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…