جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’میں آپ کی یہ درخواست قبول نہیں کر سکتا‘‘ اسد عمر کا عمران خان کو صاف انکار

datetime 28  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چین جانے کی دعوت قبول کرنے سےانکار،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ اس وقت چین کے دورے پر ہیں ، معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم نے اسد عمر کو اپنے ساتھ چین جانے کی درخواست کی  تھی لیکن اسد عمر نے معذرت کرلی۔واضح رہے اسد عمر

کو وزارت خزانہ سے الگ کیے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان انہیں وفاقی کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے سے اب تک قاصر ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان، اسد عمر کو ان کی پسند کی کوئی بھی وزارت دینے کیلئے تیار ہیں۔ تاہم سابق وزیر خزانہ اسد عمر اب تک وفاقی کابینہ میں دوبارہ شامل ہونے کیلئے راضی نہیں ہوئے۔شیخ رشید بھی انہیں منانے میں تاحال ناکام نظر آتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…