جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن ایک سال میں 44 لاکھ کی لسی ڈکار گئے، سوشل میڈیا پر چرچہ،میڈیا پر خبر نے دھوم مچا دی

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے ایک سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی پینے کی خبرسوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ مولانا پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک سال میں 44 لاکھ روپے کی لسی ڈکار گئے ہیں یہ لسی قومی خزانہ سے پی گئی ہے یہ اخراجات

مولانا فضل الرحمن نے بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کئے تھے جس کا اب آڈٹ جاری ہے تاہم سوشل میڈیا پر اس خبر نے دھوم مچا دی ہے اور ایک کروڑ سے زائد افراد اس خبر کو پڑھ چکے ہیں اور لاکھوں لوگ اس پوست کولائیک بھی کررہے ہیں اس خبر کے حق میں اور مخالفت مین تبصرے بھی جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…