اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کو ورلڈ بینک سے تقریبا 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور سی ای او ورلڈ بینک کی ملاقات 26 اپریل کو دورہ چین میں ہوگی، عمران خان ملکی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ورلڈ بینک حکام سے ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق دا ؤد موجود ہوں گے۔سی ای او ورلڈ بینک کو حکومت کی نئی معاشی پالیسیوں سے آگاہ کیا جائے گا، پاکستان کو ورلڈ بینک سے تقریبا 6 سے 8 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف سے پہلے ورلڈ بینک پاکستان کو سہارا دینے کیلئے راضی ہو گیا، کتنے ارب ڈالرز کا قرض ملے گا؟خوشخبری سنا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ



















































