کراچی(این این آئی) کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ نوجوان دم توڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کا رہائشی 21 سال کا طالبعلم انس ولد اسلم جناح ہسپتال میں داخل تھا، ڈاکٹر سیمیں جمالی کے مطابق طبی ٹیسٹ میں نیگلیریا کی تصدیق ہوئی، انس کو تیز بخار کے ساتھ 18 اپریل کوجناح ہسپتال لایا گیا تھا، رواں سال کی پہلی ہلاکت ہوئی ہے۔
کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ نوجوان دم توڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
چکوال واقعہ؛ مقتولہ ہانیہ احمد کے زخمی والد کا بیان منظرِ عام پر آگیا



















































