اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم اور ان کی پوری کابینہ سے استعفے کا مطالبہ کردیاگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا بجٹ سے پہلے استعفیٰ دینا ملک و قوم کے ساتھ گھناؤنا مزاق ہے۔8 ماہ۔میں ملکی معیشت کا بیڑا غرق کرنے کے بعد وزیر خزانہ کا استعفیٰ پوری کابینہ

کی۔نااہلی اور نالائقی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اسد عمر کے استعفے سے ڈوبی ہوئی معیشت بحال نہیں ہوگی۔وزیراعظم عمران خاں کا استعفی ہی اب قوم کے زخموں پر مرہم رکھ سکتا ہے۔پوری قوم کی نظریں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف پرامیدی سے دیکھ رہی ہیں۔ قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خاں اپنی نااہلی کو تسلیم کرتے ہوئے اپنی پوری کابینہ سمیت مستعفی ہوں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…