پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کی موجودہ معاشی صورتحال حکومت کی نالائقی کی وجہ سے ہوئی ، اسد عمر نے استعفیٰ دیا نہیں بلکہ ان سے استعفیٰ لیا گیا ہے،وزیر اعظم عمران خان کو بھی اب استعفیٰ دیدنا چاہیے، سنگین دعوے

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسد عمر نے استعفیٰ دیا نہیں لیا گیا ہے،وزیر اعظم عمران خان کو بھی اب استعفیٰ دیدنا چاہیے، ملک کی موجودہ معاشی صورتحال حکومت کی نالائقی کی وجہ سے ہوئی ہے،پاکستان معاشی بحران کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ جمعرات کو پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے اسد عمر کے استعفیٰ پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اسد عمر نے استعفیٰ دیا نہیں لیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کو بھی اب استعفیٰ دیدنا چاہیے ۔سابق وزیر نے کہاکہ اگر یہ

حکومت رہی تو خدانخواستہ ملک کسی سانحہ سے دوچار پوسکتا ہے۔رانا ثناء اللہ نے کہاکہ پاکستان معاشی بحران کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہاکہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال حکومت کی نالائقی کی وجہ سے ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ اسد عمر حکومت کے 100 دن کے پلان کے منصوبہ ساز تھے۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے سو روزہ پلان میں مکمل جھوٹ بولا اور عوام کو۔بیوقوف بنایا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیاں انتہائی تباہ کن ہیں۔انہوں نے کہاکہ اسد عمر کے استعفیٰ کی بنیاد پر عمران خان کو بھی استعفیٰ دینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…