جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اسد عمر کی ٹوئٹ فوٹو شاپ لگتی ہے ،ابھی ابھی انہوں نے کس وزارت کے اجلاس کی صدارت کی ؟شیریں مزاری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اسد عمر کی ٹوئٹ فوٹو شاپ لگتی ہے ،ابھی ابھی انہوں نے وزارت توانائی کے اجلاس کی صدارت کی ہے ، نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزیر وفاقی انسانی حقوق شیریں مزاری موجود ہ حکومتی صورتحال سے لاعلم نکلیں ،انہوں نے میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمر کی ٹوئٹ فوٹو شاپ لگتی ہے ۔ ابھی ابھی انہوں نے وزارت توانائی کے اجلاس کی صدارت کی ہے ۔ واضح رہے کہ اسد عمر نے آج دوپہر وزارت خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے ان کی جگہ یہ عہدہ کسے دیا جائیگاَ ؟اس حوالے سے وزیر اعظم ہاؤس میں مشاورتی اجلاس جاری ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…