پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

18شیر اور چیتے لاہور آنے کو تیار

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی)دبئی کے امیر شیخ راشد المکتوم نے لاہور کے چڑیا گھر کو 18 شیر اور چیتے تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی طرف سے لاہور چڑیا گھرکو 18 شیر اور ٹائیگر تحفے میں دیئے جارہے ہیں اور یہ کھیپ 22 اپریل کو

لاہور پہنچنے کا امکان ہے۔شیخ راشدالمکتوم کی طرف سے لاہور چڑیا گھر کو بھیجے جارہے جانوروں میں 4 وائٹ ٹائیگر ہیں جن میں 3 نر اور ایک مادہ ہے، اسی طرح 6 بنگال ٹائیگر جن میں چارنرا ور دومادہ شامل ہوں گے، اور 4 جوڑے افریقن شیر بھی تحفے میں دیئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…