جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں تیز ہواؤں اور بارشوں نے تباہی مچا دی، 49 جاں بحق اور سینکڑوں افراد زخمی

datetime 17  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے باعث 49افراد جاں بحق ہوئے ۔بدھ کواین ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں اور نقصانات کے نتیجے میں تفصیلات جاری کر دیں ۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 49 افراد ہلاک ہوئے۔ترجمان

نے کہاکہ بارشوں کے نتیجے میں 176 افراد زخمی ہوئے ۔ترجمان نے کہاکہ بارشوں کے باعث 117 گھروں کو نقصان پہنچا ۔ترجمان کے مطابق سب سے زیادہ 15 ہلاکتیں پنجاب میں ہوئیں،پنجاب میں حالیہ بارشوں کے باعث 94 افراد زخمی ہوئے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث بلوچستان میں 52گھروں کونقصان پہنچا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…