پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں صحت کا عالمی دن منایاگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں صحت کا عالمی دن منایاگیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت سے متعلق آگاہی کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا تا کہ سب کے لئے صحت کو جلا مل سکے اور عالمی ادارہ صحت کے اہداف کی تکمیل ممکن ہو سکے۔صحت کا عالمی دن 1948 ء میں عالمی ادارہ صحت کے

قیام کی سالگرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہر معاشرے میں موجود افراد کو ان سرگرمیوں میں شمولیت کا ایک موقع فراہم کرتا ہے جو بہتر صحت کی جانب لے جا سکیں۔ 2014 میں یہ دن مختلف کیڑوں میں موجود بیکٹریا اور وائرسز کے ذریعے پھیلنے والی بیماریوں، مثلاً ملیریا اور ڈینگی، کو عوامی صحت کے لیے ایک ترجیحاتی موضوع کے طور ظاہر کرنے پر مرکوز تھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…