پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جوڑوں کے درد سے نجات، جگر اور جلد کیلئے بہترین گرمیوں میں ہیٹ سٹروک سے بچائو،رمضان میں بھی فائدہ مند ایسا جادوئی مشروب جسے پینے سے جسم میں نئی توانائی بھر جائے

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں موسم گرما کاآغاز ہو چکا ہے ، جبکہ رواں سال شدید گرمی کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ اس موسم میں شہری کئی طرح کے مشروب کا استعمال کرتے ہیں ۔ آئیے آج ہم آپ کو ایسا مشروب بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں جسے پینے سے آپ ہیٹ سٹروک سے بچ سکتے ہیں ، یہ مشروب جوڑوں کے درد سے نجات ، معدے کی بیماریوں کیلئے بہترین ہے ۔جگر اور جلدکیلئے بہتر ہے ۔آپ ایک ایلوویرا کا پتہ لیں اور اس کا چھلکا چاروں طرف

سے اتار لیں ۔ پھر اس میں سے گودا نکال کر گرینڈرمیں ڈال دیں پھر اس میں لیموں اور حسب ذائقہ چینی ڈال دیں،لاہوری نمک،8سے 10عددنیاز گو کے پتے اور ایک دیسی گلاب کی پتیاں ڈالیں۔اس کے بعد خوب ٹھنڈا پانی ڈال کر اس کو گلینڈر کر لیں، آپ کا مشروب تیار ہوگیا۔اب اسے آپ گلاس میں ڈال کر پئیں ۔یہ مشروب ہمارے بزرگ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ یہ پینے میں بالکل بھی کڑوا نہیں ہے ۔ رمضان المبارک میں یہ مشروب پینے سے آپ کو بہت فائدہ پہنچ سکتا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…