جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

’’شہباز شریف کے گھر پر نیب کا چھاپہ ‘‘ کیا نیب حمزہ شہباز شریف کو گرفتار کرنے آئے ہے؟

datetime 5  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نےپاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارتے ہوئے تلاشی لینا شروع کردی۔ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب ملک احمد خان کے مطابق نیب کی ٹیم نے شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ پر بغیر وارنٹ چھاپہ مارا تو اس وقت شہباز شریف اور حمزہ شہباز بھی گھر میں موجود تھے۔

ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے اس موقعے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے8رکنی ٹیم بغیر اجازت گھر پر چھاپہ مارا جائے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ، کیا وہ د ہشتگرد ہیں کس قانون کے تحت چھاپہ مارا گیا ہے ۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کچھ دیر بعد میڈیا سے گفتگو کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…