بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

تجارتی کشیدگی عالمی ترقی کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یورپی یونین

datetime 3  اپریل‬‮  2019 |

برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے کہاہے کہ تجارت میں کشیدگی عالمی ترقی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ آئندہ جی ٹوئنٹی سمٹ میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں تیزی سے اصلاحات لانے کا مطالبہ بھی پیش کریں گے،یادرہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خزانہ اس دستاویز کو حتمی شکل دینے کے لیے چھ اپریل بروز ہفتہ ملاقات کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق

یورپی یونین کی تیار کردہ ایک دستاویز میں بتایاگیاکہ یونین جی ٹوئنٹی ممالک کو اس حوالے سے خبردار کرے گی۔ یورپی یونین آئندہ جی ٹوئنٹی ممالک کے وزرائے خزانہ کی سمٹ کے دوران ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں تیزی سے اصلاحات لانے کا مطالبہ بھی پیش کرے گی۔ یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خزانہ اس دستاویز کو حتمی شکل دینے کے لیے چھ اپریل بروز ہفتہ ملاقات کر رہے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…